اہم خبریں

برطانوی آرمی کے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔

پالیسی میں تبدیلی سے فوج میں نئی بھرتیوں کی حوصلہ افزائی کی توقع ہے۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس،عمران خان کا اہم پیغام،شیر اٖفضل مروت اور عمیر نیازی کے بیانات پر تخفظات،علیمہ خان کا پارٹی سیاست سے کو ئی تعلق نہیں

برطانوی آرمی میں مسلمانوں اور سکھوں وغیرہ کو پہلے سے ہی داڑھی رکھنے کی اجازت ہے۔

یہ پالیسی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، برطانوی فضائیہ اور بحری فوج پہلے ہی اِس کی اجازت دے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں