مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے منائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسیحی برادری آج (جمعہ) کو دنیا بھر میں گڈ فرائیڈے منائے گی۔تفصیلات کے مطابق عیسائیوں کے عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اسی دن
مزید پڑھیں:بہت مشکل حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے،وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔اس سلسلے میں مسیحی برادری کی جانب سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔دوسری

جانب سندھ حکومت نے مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے یکم اپریل کو ایسٹر کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔