اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی، گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس، آئی ایم ایف نے یقین دہانیاں مانگ لیں،وزیراعظم سمیت اعلیٰ سطح کی یقین دہانیوں کروائی جائیں، آئی ایم ایف کامطالبہ،ایف بی
مزید پڑھیں :تین سال سےقید 60 سالہ بزرگ کو ضمانت تو نہ ملی،زندگی سے رہائی مل گئی
آرکی پرچون فروشوں کے حوالے سے سکیم بجٹ میں لانچ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش،وزارت خزانہ کے مطابق صوبوں نے 600 ارب روپے سرپلس ریونیو پیدا کرنے پراتفاق کرلیا ،پاکستان اور آئی
مزید پڑھیں :رائیڈرز کیلئے خوشخبری ،موٹر سائیکل قسطوں پرمریم نواز کا بڑا اعلان
ایم ایف حکام کے درمیان مختصرمذاکرات آج دوبارہ ہونگے،ادھر دوسری جانب پنجاب میں کسانوں کیلئے سنگین معاشی بحران کا خدشہ،آئی ایم ایف کی تجویز پر سرکاری گندم کی خریداری کم سے کم کرنے کی
مزید پڑھیں :اسلام آباد شہر میں سائیکل کلچر کے فروغ کیلئے بائی سائیکل لینز تعمیر کرنے کا فیصلہ
ہدایت،ذرائع کے مطابق گردشی قرضے کے باعث پنجاب حکومت گندم کی خریداری میں کمی بیشی کر سکتی ہے،گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنے کے باوجود تاحال گندم کی سپورٹ پرائس کا اعلان نہیں کیا گیا
مزید پڑھیں :اسلام آباد یونائیٹڈ نےتیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا