اہم خبریں

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

نیویارک( اے بی این نیوز )امریکا میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف کا مظاہرہ ،مظاہرین کا پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے اور قسط الیکشن نتائج اور دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات سے جوڑنے کا مطالبہ ،

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی، 7آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی منظوری

مظاہرے میں شریک بانیٔ پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی شہباز گل کو پارٹی قیادت کی جانب سے مظاہرے کے انعقاد کا ٹاسک دیا گیا، مظاہرے کیلئے مقامی اور بین الاقوامی این جی اوز کی مدد لی گئی، وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے
مزید پڑھیں :ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش

مٹھی بھر عناصر نے آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج کیا،نو مئی میں ملو ث لو گ آ ئی ایم ا یف سے مذاکرا ت سبوتا ژ کر ا نا چا ہتے ہیں ، یہ نہیں ہونے دیں گے،، پر یس کا نفر نس میں کہا ایک طرف آپ مذاکرا ت ،دوسر ی طرف لوگوں کو احتجاج پر اکساتے ہیں،
مزید پڑھیں :برطانیہ ، یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج
یہ پاکستان سے محبت کرنے والے نہیں ہوسکتے،ایسا کام نہ کریں جس سے پاکستان کو نقصان ہو، ہم جب اپو زیشن میں تھے تو میثا ق معیشت کی با ت کی ، آج آ ئی ایم ایف کو کہا جا رہا ہے کہ پا کستان کو امداد نہ دیں، سیا ست ا ور سیا سی
مزید پڑھیں :امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،800 سے زائد پروازیں منسوخ

جما عتیں بعد میں ،ملک سب سے پہلے ، ملک کی بقا میں ہما ری بقا ہے ، دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے، ہم پاکستان کی معیشت کو مضبوط کریں گے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کابدستور سینیٹ میں پہلا نمبر

متعلقہ خبریں