اہم خبریں

سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف ایکشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پردھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار،راولپنڈی کےعبدالواسع نے چیف جسٹس کیخلاف دھمکی آمیزسوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، دھمکیاں دیں،کردار کشی کی ، چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیامہم کے باقی کرداروں کی

مزید پڑھیں :سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، آرمی چیف

شناخت کا عمل جاری ، وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف مہم کے خلاف جے آئی ٹی قائم کردی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی کمیٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ، جے آئی ٹی ذمہ داران کا تعین کرکے مقدمات کا اندراج کی سفارش کرے گی

متعلقہ خبریں