اہم خبریں

منصوبوں کی شفافیت،آئی ایم ایف کا اعتراض

نیویارک (  اے بی این نیوز  )آئی ایم ایف کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض،پی ایس ڈی پی ترقیاتی منصوبوں کیلئے تجاویز بجھوا دیں،بجٹ دستاویز میں ترقیاتی منصوبوں کی لوکیشن اور ڈویلپمنٹ فارمیٹ کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔

متعلقہ خبریں