اہم خبریں

دبئی گولڈن ویزا لینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں رواں سال بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کے ساتھ ہی سرمایہ کاری کے ذریعے یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

دیگر کیٹیگریز کے ویزا کے مقابلے میں گولڈن ویزا والدین کو ساتھ رکھنے سمیت بہت سی سہولتیں دیتا ہے۔

مزیدپڑھیں:ایچ ای سی سے ڈگری کی تصدیق کی نئی فیس کتنی ہے ؟جانئے

دبئی میں پراپرٹی کے کاروبار میں تیزی کے ساتھ سرمایہ کاروں کی مدد کے لیے مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ان میں شامل پلیٹ فارم ’’اسٹیک‘ ‘کی طرف سے بھی بھرپور سہولیات دی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں