واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل جان کربی نے کہا پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے ، ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق کچھ رپورٹس کا سنا ہے ، ووٹ ابھی بھی گنے جارہے ہیں
مزید پڑھیں :مشرق وسطیٰ میں ایرانی مفادات کو ہر ممکن فائدہ نہیں پہنچنے دیں گے ، امریکہ
،وائٹ ہاؤس کا پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر بیان دیتے ہو ئے کہا کہ اس حوالے سے ہم عالمی مبصرین جائزہ لے رہے ہیں ۔