اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی نان ڈیوٹی پیڈجعلی سگریٹس کیخلاف ملک گیر کارروائی، ملکی اور غیرملکی برانڈز کے 679000 سے زائد سگریٹس
مزید پڑھیں :
کے پیکٹس ضبط کر لیے،ملتان اور سیالکوٹ میں پکڑی جانیوالی نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس کی مالیت 14 کروڑ روپے سے زائد نکلی،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے فوجداری کارروائی شرو ع کر دی گئی۔















