اہم خبریں

امریکی شہری کی ملین ڈالر لاٹری لگ گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست الینائے میں ایک امریکی شہری کی ویلنٹائن ڈے کی خوشیاں اس وقت دوبالا ہوگئیں جب اسکا ایک ملین ڈالر کا انعامی لاٹری ٹکٹ نکل آیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ صرف تین روز قبل ہی اسکی اپنی گرل فرینڈ سے بریک اپ (قطع تعلق) ہوا تھا۔

مزیدپڑھیں:سعودی عرب نے زائرین کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرادی

اس موقع پر لاٹری ونر کا کہنا تھا کہ اس ٹکٹ نے کئی طرح سے میری قسمت بدل دی ہے۔ تاہم اس موقع پر کوئی ایسا نہیں جس سے میں یہ خصوصی خبر شیئر کرسکوں کیونکہ تین دن قبل ہی میری اپنی گرل فرینڈ سے بریک اپ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں