اہم خبریں

کون کون سے غیر قانونی ایپس مکروہ دھندے میں ملوث ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو غیر قانونی طور پر قرض کے چنگل میں پھنسانے کا مکروہ دھندہ کرنے والے آٹھ غیر قانونی ایپس پکڑ لیے۔، غیر قانونی ایپس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، ایس ای سی پی

مزید پڑھیں :بھارت نے تو کشمیر ہڑپ کر لیا ، چیف جسٹس

نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے تعاون سے132 غیر قانونی ایپس بلاک کر ادیے ، ترجمان ایس ای سی پی کا کہنا عوام لنکس سے لون ایپس ڈاؤن لوڈ نہ کریں ،صرف ایس ای سی پی سے منظور شدہ پرسنل لون ایپس ڈاؤن لوڈ کریں۔

متعلقہ خبریں