اہم خبریں

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں،جانئے کون کون سی ایکسچینج کمپنیوں کےلائسنس معطل کئے گئے

کراچی (  اے بی این نیوز   )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعد و ضوابط اور ہدایات کی سنگین خلاف ورزی پر تین ایکسچینج کمپنیوں کے اجازت نامے/لائسنس معطل کر دیے ہیں۔ جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق اے اے ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، گلیکسی ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ)

مزید پڑھیں :

لمیٹڈ اور الحمید انٹرنیشنل منی ایکسچینج (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی اتھارٹی اگلے احکامات تک معطل کردی گئی ہے،تمام مذکورہ ایکسچینج کمپنیوں، ہیڈ آفسز اور تمام آؤٹ لیٹس کو معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں