واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے دوران مداخلت یا فراڈ کے دعوئوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں،
مزید پڑھیں:عام انتخابات پرمبصرین کے خدشات،دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دیدیا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ ہم قابل اعتماد بین الاقوامی اور مقامی انتخابی مبصرین کے ساتھ انکے جائزے میں شامل ہیں
کہ انتخابات میں اظہار رائے، تنظیم سازی اور پرامن اجتماع کی آزادی پر غیر ضروری پابندیاں شامل ہیں،پاکستان میں8 فروری کو ہونیوالے انتخابات میں کثیرتعداد میں پاکستانیوں نےاپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔