اہم خبریں

جرمن شہزادی میگزین کیلئے برہنہ تصویر بنوانے والی پہلی شاہی خاتون بن گئیں

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کی شہزادی زینیا فلورینس گیبریلا سوفی ایریس مشہور میگزین’’پلے بوائے‘‘ کے لیے برہنہ تصاویر بنوانے والی پہلی شاہی خاتون بن گئی ہیں اور ان برہنہ تصویر میگزین کے مقامی ایڈیشن کے سرورق پر دی گئی ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق شہزادی سیکسونی زینیا فلورینس گیبریلا سوفی ایریس کی برہنہ تصویر مقامی ایڈیشن میں شائع ہوگی،

مزیدپڑھیں:شہر اقتدار میں قائم 990 پولنگ سٹیشنز،سیکیورٹی سخت

جس کا مقصد عورت کی خوب صورتی دکھانا ہے اور شہزادی نے ان تصاویر کی اشاعت کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں