اہم خبریں

لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب متعدد دھماکے

لندن(نیوزڈیسک)لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب کئی دھماکے ہوئے، لندن بھر میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، پولیس اور فائر فائٹرز بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کی کرمنل کورٹ (اولڈ بیلے) کے قریب دھماکے کے بعد کراؤن کورٹ کی عمارت کو خالی کرالیا گیا، پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے میں پہنچ گئے،

مزیدپڑھیں:برطانیہ، آکسفورڈ شائر میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد دھاکہ ، علاقے میں خوف وہراس

واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں، دھماکے کا تعین کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں