اہم خبریں

جما ئما بھی میدان میں آ گئیں

لندن ( اے بی این نیوز    )عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ چاہتی ہیں کہ لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ جمعرات 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات

مزید پڑھیں :عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا پاکستان آنے کا اعلان

میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیں اور ان کی حمایت کریں۔انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا، ’’کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے۔

متعلقہ خبریں