اہم خبریں

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان اگلے ہفتے ورچوئل مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ئی ایم ایف صنعتی شعبے کو سستی بجلی دینے کی تجاویز پرغور کرنے پررضامند،،تجاویز کی منظوری سے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ میں 91 فیصد تک کمی ہوگی،صنعتی شعبوں کو بجلی کے بلوں کی مد میں 29 فیصد تک بچت ہوگی۔

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے پاکستا ن کی شرح نمو کا تخمینہ 2فیصد کم کردیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلے ہفتے ورچوئل مذاکرات ہوں گے۔ پی آئی اے کے 268 ارب روپے کے تجارتی قرضے سے متعلق حکومتی منصوبے پر بھی بات چیت ہوگی۔

متعلقہ خبریں