اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصو بہ،پاکستان کا گیس درآمد کیلئے اپنے علاقے میں پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ ،حکومت نے فیصلہ ایران کے گیس نہ خریدنے پر ہرجانے کے نوٹس کے جواب میں کیا،
مزید پڑھیں:پاک ایران کشیدگی کی آڑ میں گیس مافیا سرگرم، ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ
سوئی کمپنیاں گوادر سے ایرانی سرحد تک 81 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائیں گی،اس پائپ لائن کو فی الحال گوادر اور مکران میں گیس ضروریات کیلئے استعمال میں لایا جائے گا،ایران کا عالمی قوانین اورتکنیکی ماہرین کا وفد گیس پائپ لائن پر مذاکرات کیلئے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا