لندن(نیوزڈیسک)آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی کسٹم رینج روور فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔
برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق قیمت 224,850 پاؤنڈ (2 کروڑ سے زائد) مقرر کی گئی ہے۔اس گاڑی کو نیلام کرنے والی کمپنی نے اس گاڑی کی تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں،
مزید پڑھیں:شاہ چارلس کا ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا اعلان
تصاویرمیں سابق امریکی صدر براک اوباما اور سابق خاتون اول مشیل اوباما کو گاڑی میں بیٹھے دکھایا گیا ہے۔















