اہم خبریں

نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے برطانوی حکومت کااہم اقدام

لندن(نیوزڈیسک)نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے برطانوی حکومت نے اقدام کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے ڈسپوزایبل ویپس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کم عمر بچوں کو ویپس فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔ بچوں میں ویپ کے استعمال کرنے کی شرح میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔زیرِ اعظم رشی سونک کو اس منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں