اہم خبریں

امریکی خاتون کے بوائے فرینڈکی بیٹی سے جنسی زیادتی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست اوکلاہاما میں ایک خاتون نے ایڈز میں مبتلا اپنے محبوب کو بیٹی سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک واقعہ خاتون کے گھر میں ہی پیش آیا جہاں 12 سالہ بچی نے اپنی والدہ کو بتایا کہ آپ کے بوائے فرینڈ نے میرے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ وہ ایچ آئی وی کا مریض ہے اور اس نے بچی سے پہلی بار زیادتی نہیں کی بلکہ وہ بچی کو ایک سال کے دوران 6 بار زیادتی کا نشانہ بناچکا ہے۔

متعلقہ خبریں