اہم خبریں

بھارتیوں کا شعیب ملک پر انوکھا الزام

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )بھارتیوں کی شعیب ملک پر الزامات کی بوچھاڑ ،بھارتی میڈیا کا شعیب ملک پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کا بے بنیاد الزام،،فرنچائز مالک نے ہی بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا،،کہا میڈیاپر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،،شعیب ملک سینیئر کھلاڑی ہیں،، ان کی عزت کرنی چاہیے، شعیب ملک نے بھی سپاٹ فکسنگ الزامات مسترد کردیئے، کہا ذاتی مصروفیات کے باعث بنگلہ دیش چھوڑکردبئی آنا پڑا،سپاٹ فکسنگ کے حوالےسےچلنےوالی خبریں بےبنیادہیں،غلط افواہوں سے لوگوں کی عزت مجروح ہوتی ہے،ہمیں صرف مستند ذرائع کی خبروں پریقین کرنا چاہیے

متعلقہ خبریں