اہم خبریں

طالبان سے متعلق مذاق نے بھارتی نژاد طلبا کو جیل کی ہوا کِھلادی

لندن(نیوزڈیسک)بھارتی نژاد برطانوی طلبا کو طالبان سے متعلق مذاق کرنا مہنگا پڑگیا، ہسپانوی حکام نے طالبان کا ساتھی سمجھ کر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آدتیہ ورما نامی 20 سالہ نوجوان کو ہسپانیہ کی پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ 2022 میں چھٹیاں گزارنے کی غرض سے برطانیہ سے ہسپانیہ کے جزیرے مینورکا کے ہوائی اڈے پر اُترا۔گزشتہ ڈیڑھ برس سے آدتیہ ورما کا کیس ہسپانیہ کی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ ان پر افواہ کے ذریعے عوام میں انتشار پھیلانے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں