اسلام آباد ( اے بی این نیوز )24 جنوری 2024 کواین ڈی ایم اے کے جینڈر اینڈ چائلڈ سیل کو کو انٹر ایجنسی ورکنگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی (IAWG) میں رکن کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے۔انٹر ایجنسی ورکنگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی فلاحی اقدامات میں جنسی اور تولیدی صحت اور بنیادی حقوق کے لیے بین الاقوامی سطح پر فلاحی اداروں کے مابین مفاہمتی کردار ادا کرتا۔ رکنیت کے حصول کے بعد NDMA کے جینڈر اینڈ چائلڈ سیل کے لیے IAWG کے دیگر اراکین کے ساتھ تعاون بڑھانےکا بہترین موقع فراہم ہو سکے گا اس کے ساتھ ساتھ صحت کے مسائل کے حل کے لیے عالمی کوششوں میں بھی اپنا بھر پور کردار ادا کر سکے گا۔ این ڈی ایم اےپاکستان مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے تمام شراکتی اراکین /اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشترکہ اقدامات کے لیے بھر پور کوششیں جاری رکھے گا،ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق24 جنوری 2024 کواین ڈی ایم اے کے جینڈر اینڈ چائلڈ سیل کو کو انٹر ایجنسی ورکنگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی (IAWG) میں رکن کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے۔انٹر ایجنسی ورکنگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی فلاحی اقدامات میں جنسی اور تولیدی صحت اور بنیادی حقوق کے لیے بین الاقوامی سطح پر فلاحی اداروں کے مابین مفاہمتی کردار ادا کرتا۔ رکنیت کے حصول کے بعد NDMA کے جینڈر اینڈ چائلڈ سیل کے لیے IAWG کے دیگر اراکین کے ساتھ تعاون بڑھانےکا بہترین موقع فراہم ہو سکے گا اس کے ساتھ ساتھ صحت کے مسائل کے حل کے لیے عالمی کوششوں میں بھی اپنا بھر پور کردار ادا کر سکے گا۔ این ڈی ایم اےپاکستان مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے تمام شراکتی اراکین /اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشترکہ اقدامات کے لیے بھر پور کوششیں جاری رکھے گا















