اسلام آباد (اے بی این نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبہ میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتا ہے،ان خیا لات کا ظہاروزیر اعظم نے سعودی عرب کے الجومیہ گروپ کے سربراہ شیخ عبد العزیز کی قادت میں وفد سے ملاقات کر دوران کیا،اس موقعہ پر نگران وفاقی وزیرخزانہ،وزیر توانائی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے ۔الجومیہ گروپ کی جانب سے کراچی میں تونائی کے شعبہ میں بھاری سرمایہ کاری کی گئی ہے، سعودی عرب کی جانب سے اس سرمایہ کاری سے بجی صارف کا ٹیرف کم کرنے میں مدد ملے گی،الجومیہ گروپ نے نگران وزیر اعظم اور اور حکومتی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔















