بیجنگ ( اے بی این نیوز )چین کےدارالحکومت بیجنگ میں آتشزدگی ،39افراد ہلاک ،درجنوں زخمی ہو گئے،چینی میڈیا کے مطابق آگ عمارت میں لگی ،قریبی گھر بھی لپیٹ میں آگئے،
آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔