اہم خبریں

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل قابل سماعت قرار،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیااسلام آبادہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیاعدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دیدی

متعلقہ خبریں