اہم خبریں

نگران وزیراعظم کون ہوگا ،فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کا تاج کس کے سر سجے گا ،فیصلہ آج متوقع ، اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات کچھ دیربعد ہوگی ، آئین کے مطابق نگران وزیر اعظم کے ناموں پر مشاورت کیلئے تین دن ہیں،آج نام فائنل ہونے کاامکان، پارلیمانی کمیٹی کے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل نہ کرنے پر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا، الیکشن کمیشن دیئے گئے ناموں میں سے دو دن کے اندر نگران وزیراعظم کا اعلان کر دے گا۔

متعلقہ خبریں