اہم خبریں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظوری کرلی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظوری کرلی،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے مذمتی قرارداد پیش کی، مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی،مذمتی قرارداد منظور ہونے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 25 جولائی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں