اہم خبریں

پی ڈی ایم حکومت نے آئی ایم ایف کومزید 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ کا پلان دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دیدیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملےگا۔تمام شرائط پوری کر دیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں