اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی، وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی، وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت صوبے میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ فوج انتظامیہ کی معاونت اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تعینات کی جا رہی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی جان و مال اور سرکاری تنصیبات کی سیکیورٹی فوج کی ذمہ داری ہوگی۔
مزید پڑھیں‌:خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر کوئٹہ میں جشن، زرک مندوخیل کا بڑا بیان

متعلقہ خبریں