اہم خبریں

شادی کے صرف 5 ماہ بعد بادشاہ اور ایشا رکھی نے علیحدگی کا اعلان کر دیا

نی دہلی(اے بی این نیوز)بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ اور ان کی اہلیہ ایشا رکھی نے شادی کے محض 5 ماہ بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

دونوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے تعلق کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں سے نجی زندگی کا احترام کرنے اور ان کے رشتے سے متعلق مزید قیاس آرائیاں نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

بادشاہ نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے اور ایشا رکھی نے باہمی رضامندی سے الگ ہونے اور اپنی اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

متعلقہ خبریں