تہران (اے بی این نیوز) امریکا کے ساتھ معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
10 ملین ایرانی ریال کی قیمت میں ایک دن میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں 10 ملین ایرانی ریال کی مالیت 4000 ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق معاہدے کے پہلے دن 25 ارب روپے مالیت کے ایرانی ریال فروخت ہوئے۔
چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آج بھی ایرانی ریال کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:بڑی خبر، صدر مملکت نے اہم بلوں کی منظوری دے دی، جانیے تفصیلات















