اہم خبریں

بڑی خبر، صدر مملکت نے اہم بلوں کی منظوری دے دی، جانیے تفصیلات

بڑی خبر، صدر مملکت نے اہم بلوں کی منظوری دے دی، جانیے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صدر آصف علی زرداری نے چار بلوں کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے مطابق ان میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل 2026، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026، مالیاتی ذمہ داری اور قرضوں کی حد بندی (ترمیمی) بل 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔

صدر مملکت نے عائشہ حمیرہ چوہدری (SG/BS-22) کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تقرری کی بھی منظوری دی۔
مزید پڑھیں‌:پنجاب بجٹ،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ جانیے تفصیلات

متعلقہ خبریں