اہم خبریں

پنجاب بجٹ،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ جانیے تفصیلات

پنجاب بجٹ،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ جانیے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب کے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی دستاویزات جاری کر دی گئیں۔

دستاویز کے مطابق بجٹ کا حجم 5 ہزار 903 ارب 46 کروڑ روپے تجویز کیا گیا ہے، موجودہ اخراجات کا تخمینہ 1 ہزار 962 ارب 93 کروڑ روپے تجویز کیا گیا جو موجودہ اخراجات کا تخمینہ رواں مالی سال سے 3.1 فیصد کم ہے۔

پنجاب بجٹ دستاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :مریم نواز نے پنجاب کے بجٹ 27-2026ء کی ڈاکیومنٹ پر دستخط کر دیے

متعلقہ خبریں