اہم خبریں

پیٹرول سستا ہونے کا امکان،اہم تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول( Petrol )کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ ڈیزل( Diesel fuel )کی قیمت میں بھی 5 روپے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 410 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 9 بجے سے متوقع ہے۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان انڈر 19 ٹیم،انگلینڈ سیریز کا شیڈول جاری

متعلقہ خبریں