اہم خبریں

زلزلے کے جھٹکے محسوس ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کراچی (اے بی این نیوز) کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:عالمی تجارت خطرے میں؟ آبنائے ہرمز پر نئی پابندیاں

متعلقہ خبریں