اہم خبریں

تین گھنٹے اہم،مثبت خبر آئے گی،اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (سے بی این نیوز)اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2سے3گھنٹوں میں امریکا ،ایران سے مثبت رد عمل آجائے گا،
ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے فریقین کی جانب سے جواب آجائے گا،
امید ہے کہ امریکا اور ایران کا رد عمل جنگ بندی کی طرف جائے گا،
امریکا ،ایران کی جانب سے ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے رد عمل آ جائے گا،
وزیراعظم شہباز شریف نے جو درخواست دی ہے اس سے پرامید ہے،
اس وقت بھی مختلف وزرائے خارجہ سے رابطے میں ہوں۔

وزیراعظم کی بڑی سفارتی پیشکش کے بعد جنگ کے بادل چھٹنا شروع ہو گئے

متعلقہ خبریں