اہم خبریں

سانحہ نو مئی کیسز، عدالت کا عمران خان کی تمام ضمانتیں خارج کرنے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران کان کے خلاف سانحہ 9مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا بانی پی ٹی آئی کے خلاف جناح ہاؤس ، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں ،
بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کردیں

پاکستان سے تعلقات کی سزا، بھارت نے بنگلہ دیش کا بھی پانی روک دیا

متعلقہ خبریں