کوہاٹ ( اے بی این نیوز )نواحی علاقہ شیخان میں گرنیڈ بم دھماکا۔ جس کی وجہ سے اس ھماکےمیں 2 بچے جاں بحق،2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق
لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاقہ کی ناکہ بندی کرے سرچنگ آپریشن شروع کر دیا گیا۔تاہم ابھی تکے کسی کی گرفتاری یا اور کو ئی اپ ڈیٹ سامنے نہیں آئی۔
مزید پڑھیں :کیا کچھ نیا ہو نے جا رہا ہے،اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کر د یا گیا،پولیس کی مزید نفری تعینات