اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا !
26 �مزید پڑھیں: ویں آئینی ترمیم کیخلا ف درخواستیں فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست

متعلقہ خبریں