اہم خبریں

لاہور،پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، کانسٹیبل شہید

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور ایک کانسٹیبل شہید ہوگیا۔
مزید پڑھیں :سوات: مینگورہ کے گردونواح میں زلزلہ،شدت 4.4
تفصیلات کے مطابق ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو مارے گئے۔

متعلقہ خبریں