اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوج کی زیرحراست سانحہ نو اور دس مئی کے 20 ملزمان کو رہا کر دیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا راولپنڈی کے8 افراد کو ایک ایک سال کی قید بامشقت سنائی گئی تھی، لاہور کے 3، گوجرانوالہ نے 5 مجرمان کو بھی ایک ایک سال قید بامشقت دی گئی تھی،
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ
رہا ہونے والوں میں دیر کے 3 اور مردان کا ایک مجرم بھی شامل، تمام مجرمان کو6 اور 7اپریل کو رہا کیا گیا۔ کسی مجرم نے سزا مکمل نہیں کی تھی، آرمی چیف نے عید سےقبل رعایت دی،نیز ٹی آئی کے 20 کارکنوں کی فہرست جو فوجی حراست سے رہا ہوئے۔ سب کو 1 سال کی سزا سنائی گئی لیکن آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تقریباً 2 ماہ کی بقیہ سزا معاف کر دی۔
????????
List of 20 #PTI workers who are released from military custody. Everybody was sentenced 1 year but Army Chief Gen #AsimMunir pardoned their remaining sentence of almost 2 months. pic.twitter.com/wvjhMGZAr2— Asad Ali Toor (@AsadAToor) April 8, 2024