پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ،الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں 25 ارکان کی درخواست پر الیکشن ملتوی کیا گیا جن سے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود حلف
مزید پڑھیں :پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی
نہیں لیا گیا،الیکشن تاحکم ثانی ملتوی رہیں گے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،اپوزیشن اراکین نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی تھی، احمد کریم کنڈی نے صوبائی الیکشن کمشنر کے
مزید پڑھیں :جعلی حکومت تسلط رکھنے کےلیے اور زیادہ خائف کرے گی،لطیف کھوسہ
پاس جمع کرائی درخواست میں مؤقف اختیار کیاتھا کہ ہمارے 25 ارکان سے ابھی تک حلف نہیں لیا گیا، الیکشن ملتوی کیا جائے،،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ،
مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں
خیبر پختو نخوا حکو مت کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان، وزیر اعلی علی امین گنڈا پو ر نے کہا الیکشن کمیشن نے25 اراکین کو غیر قانونی طور پر نشستیں دیں، ہماری مخصوص نشستیں ہمیں نہیں
مزید پڑھیں :چیف الیکشن کمشنر لندن پلان کا حصہ ، ججز معاملے پرلارجر بینچ خوش آئند، عمران خان
دی گئیں، آئین کو توڑا جارہا ہے ، اپنا حق لے کے رہیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے، غیر قانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، ہماری نشستیں کسی اور کو کیسے دی جاسکتی ہیں ،عوام ہمیں قانون ساز ی اور آئین کے
مزید پڑھیں :
تحفظ کیلئے ووٹ دیتے ہیں، بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا التوا مناسب نہیں، صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب
کریں گے، الیکشن لڑنا ہمارا حق ہے، خیبرپختونخوا میں 17سیٹیں جیتی ہیں،30سیٹیں مانگی جارہی ہیں، ایسا ممکن نہیں،ادھر عظمیٰ بخاری نے
میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت سینیٹ الیکشن سے بھاگ گئی ، وکے پی حکومت افطار کے بعد اٹھتی ہے ، سیلفی بنا کر پھر سوجاتی ہے، سنی اتحاد کونسل والے قانون اور آئین کی بات تو کرتے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے، پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی تمام نشستیں جیت جائیں گے،مریم نوازہیلی کاپٹر اپنے لیے نہیں بلکہ ایئر ایمبولینس خرید رہی ہے،پی ٹی آئی والے اپنا ماضی بھول گئے
مزید پڑھیں :توشہ خانہ کیس، نیب پراسیکیوٹر کے موقف پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی حیران
ہیں، پروپیگنڈہ کر کے اگر ان کا کوئی بھلا ہوتا ہے تو کرتے رہیں، بیرسٹر سیف جھوٹی باتوں سے فائدہ لینا چاہتے ہیں۔