اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر خوشی ہوئی،6اپریل کو نماز تراویح کے بعد پریڈ گراؤنڈ میں بڑا جلسہ منعقد ہوگا،ہماری تحریک کا مقصد قیدی
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ
نمبر 804 کی رہائی ہے،آزاد عدلیہ کی تحریک کیلئے بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کردی ہے،عوام گھروں سے نکلیں اور عدل اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں،ادھر دوسری کانب پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا
مزید پڑھیں :نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ
کہ آج ہماری کور کمیٹی کی میٹنگ ہے اور فیصلے ہونگے،ہمیں مسئلہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا آرہا ہے،امید ہے بانی پی ٹی آئی سے سیاسی لوگوں کو ملنے کی اجازت دی جائے پھر فیصلے ہوں گے،ملنے دیتے
مزید پڑھیں :اینڈرائیڈ فونز پر نیا وائرس،صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف کیسپرسکی کی تشویشناک رپورٹ
نہیں ہیں پھر کہتے ہیں مفاہمت ہونی چائیے آگے بڑھنا چاہیے،ہمارے لوگ پنجاب میں احتجاج کرتے ہیں تو ان کو گرفتار کر لیا جاتا ہے،یا تو پھر یہ کہیں مفاہمت چلائیں یا پھر کہ دیں کہ اپنا سسٹم چلائیں۔
مزید پڑھیں :کراچی ،ڈکیتی کی خوفناک واردات، ڈاکوملازمین سے 1کروڑ 82 لاکھ روپے چھین کر فرار