اہم خبریں

شہداکےاہلخانہ پوری قوم کیلئےقابل فخرہیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کی میرعلی،شمالی وزیرستان میں دہشتگردحملےکےشہداکےگھرآمد،وزیراعظم شہبازشریف کی شہیدکےاہلخانہ سےملاقات و اظہارتعزیت کیا،وزیراعظم

مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے کا اعلان
شہبازشریف کی شہیدکی مغفرت اورسوگواران کیلئےصبروجمیل کی دعا کی ،وزیراعظم شہباز شریف شہید کے اہلخانہ سے بات کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگئے،وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج کےبہادرجوانوں

مزید پڑھیں :افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کرنیکا فیصلہ

وافسران نےملک کی بقاکی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا،مجھ سمیت پوری قوم ملک کےشہداکوخراج تحسین پیش کرتی ہے،شہداکےاہلخانہ پوری قوم کیلئےقابل فخرہیں،پوری قوم دہشتگردی کےخاتمے کیلئےاپنی فوج کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔

مزید پڑھیں :وفا قی وزرا، اور افسرا ن کی مو جیں ختم

متعلقہ خبریں