اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ الیکشن،تحریک انصاف کاامیدواروں میں ردوبدل،خواتین نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے
مزید یہ بھی پڑھیں:صدر پاکستان آصف علی زرداری کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، چین
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں اسلم اقبال کے مطابق صنم جاوید کو خواتین کی نشست پر جبکہ سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر امیدوار ہوں گی جبکہ کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔