اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وقت ضائع کیےبغیرمعاشی استحکام اورترقی کیلئےمنصوبوں پرعمل یقینی بنائیں تمام سٹیک ہولڈرزسےپلان پرعمل کیلئےمشاورت کی جائے،
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے ،احسن اقبال، اپنے بیانیے پر قائم ہیں، بیرسٹر گوہر
وہ معیشت کی ترقی کیلئےاعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر رہے تھے انیہوں نے کہا کہ منصوبوں کےحوالےسےعملدرآمدکاشیڈول بناکرپیش کیاجائےصنعتی ترقی کی استعدادمیں اضافےکیلئےترجیحی بنیادوں پراقدامات
مزید پڑھیں :مریم نواز کا بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امراء سے وزیراعلیٰ ہاوس آنے کا فیصلہ
کریں،حکومتی اخراجات کم کریں گےغریب عوام کےپیسے کومزیدضائع نہیں ہونےدیں گےآئندہ5سال معیشت کواستحکام دےکرترقی کی راہ پرگامزن کریں گےزرعی شعبےمیں بھی جدت
مزید پڑھیں :بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 6 ماہ بعد 4 خلابازوں کی زمین پر واپسی