اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے،اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی،سیکورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے،ادارے تباہ ہو چکے
مزید پڑھیں :پشاور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے پرواز کے انجن فیل ، کراچی ایئر پورٹ پر بحفاظت اتارلیا
ہیں،انتخابات میں پی ٹی آئی کو میدان میں نہیں انے دیا گیا،ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا،وہ اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ میری پیشگوئیاں سچ ثابت
مزید پڑھیں :کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدبن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات
ہوئیں،پاکستان میں سری نکا والا کام ہونے جا رہا ہے،کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی،وکلا تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں،ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے،سینٹ الیکشن میں پھر
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے پر تحریری حکم نامہ جاری
پیسہ چلنے والا ہے،گزشتہ سینٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،آج تک سزا نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے پر تحریری حکم نامہ جاری