اہم خبریں

کے پی،مخصوص نشستیں تقسیم

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی خالی 26 نشستیں سیاسی جماعتوں میں تقسیم کر دی گئیں،پیپلزپارٹی کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں 6 مخصوص نشستیں مل گئیں ،مجموعی تعداد 10 ہوگئی،

مزید پڑھیں :سی جے سی ایس سی کی ایس سی او ملٹری میڈیکل سیمینار میں شرکت

اے این پی اور پی ٹی آئی پی کو ایک ایک نشست مل گئی ، اے این پی اور پی ٹی آئی پی کی اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 2،2 ہوگئی، قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا سے 4 نشستیں مل گئیں،خواتین کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی

مزید پڑھیں :200 روپے کے پرائز بانڈ اکی قرعہ اندازی 15 مارچ کو شیڈول

صوبیہ شاہد،غزالہ انجم، شہلا بانو اور شاہین منتخب،جمعیت علمائےاسلام کو 2نشستیں مل گئیں،جے یوآئی کی نعیمہ کشور، صدف احسان بھی مخصوص نشستوں پر ایم این اے منتخب،پیپلز پارٹی کی عاصمہ عالمگیر اور نعیمہ کنول

مزید پڑھیں :لاہورٹریفک پولیس کا ای چالان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے نئی سزائیں دینے کا اعلان
خواتین کی مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب،خیبر پختونخوا اسمبلی میں اقلیتوں کی باقی تین نشستیں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اورجےیوآئی میں تقسیم،خیبرپختونخوا سے اقلیتوں کی تین نشستیں مختلف پارلیمانی جماعتوں کا الاٹ،مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کو ایک ایک نشست الاٹ کردی گئی،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں :11 مارچ کو پہلا روزہ ، ماہ رمضان ٹھنڈا گزرے گا، محکمہ موسمیات

متعلقہ خبریں